ذنب الاسد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام۔